حید ر آ باد 25 اگست ( ایجنسیز) کر یم نگر ضلع میں و اقع ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی کے تیسر ے یو نٹ میں بجلی کی پید اوار رک گئی ہے ۔ ذر ا ئع نے بتا یا کہ با
ئلر ٹیو ب میں ر سا و کی و جہ سے 200 میگا وا ٹ کی بجلی کی پید اوا ر میں رکا و ٹ آ گئی ہے۔ تلنگا نہ ر یا ست میں پہلے ہی بجلی کی شد ید قلت کا سامنا ہے ایسے میں بجلی کی پید اوا ر میں ر کا و ٹ سے حا لا ت مزید سنگین ہو سکتے ہیں۔